ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / پشاور میں کومبنگ آپریشن، 5افغانوں سمیت 58گرفتار

پشاور میں کومبنگ آپریشن، 5افغانوں سمیت 58گرفتار

Mon, 16 Jan 2017 12:05:50    S.O. News Service

پشاور15؍جنوری(ایس او نیوز ؍آئی این ایس انڈیا)فوج اورقانون نافذکرنے والے اداروں نے پشاورمیں کومبنگ آپریشن کرکے5افغانوں سمیت58مشتبہ افرادکوگرفتارکرلیا۔گرفتارشدگان سے اسلحہ وگولہ بارودبرآمدکرلیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن گزشتہ رات شاہین ٹاون، وارسک روڈ، دلہ زک اورپکہ غلام میں کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق حراست میں لیے گئے افراد سے اسلحہ، ایمونیشن اورمنشیات برآمد ہوئیں۔


Share: